02:50 pm
نور مقدم کا ٹیکسٹ میسیج اس کی موت کا باعث بنا بڑا انکشاف،خبر پڑھ کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)نور مقدم کے موبائل فون سے کیا گیا ایک ٹیکسٹ میسج اس کی جان لینے کاسبب بنا۔رپورٹ کے مطابق نور مقدم اور ظاہر جعفر لیونگ ریلیشن شپ میں رہ رہے تھے، تاہم دو ماہ سے ان کے درمیان ناراضگی کا سلسلہ چل رہا تھا اور دو ماہ سے دونوں میں کوئی رابطہ نہیں
ہوا تھا۔ 18 جولائی کو رات نو بجے نور مقدم نے ظاہر جعفر کو ٹیکسٹ میسیج کیا جس کے جواب میں ظاہر جعفر نے فوری کال کی نور مقدم اس کے جواب میں رات نو بجکر پانچ منٹ پر گھر سے نکلتی ہےاور ظاہرسے ملنے کے لئے بلیو ایریا اسلام آباد پہنچ جاتی ہے۔رات دس بجکر 45 منٹ پر نور ٹیکسٹ میسیج کے ذریعے لوکیشن دریافت کرتی ہے اور جعفر ہاؤس اسلام آباد پہنچ جاتی ہے، پھر نور کی زندگی اور موت کے درمیان جنگ شروع ہوجاتی ہے۔ نور مقدم نے اپنی زندگی کا آخری وائس میسیج اپنی والدہ کو 20 جولائی کی صبح دس بجکر41 منٹ پر کیا جس کے بعد اس کی زندگی کا خاتمے کی کارروائی شروع ہوجاتی ہے، کیونکہ ظاہر جعفر اس کے بعد اس سے اس کا فون چھین لیتا ہے۔اس کے بعد ظاہر جعفر نور کی والدہ کو کال کرتا ہے اور تین دفعہ کال جو کم از کم بیس منٹ پر محیط ہوتی ہے اور اس کی والدہ کو بتاتا ہے کہ نور کا اس سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔

تازہ ترین خبریں

ان دو خاندانوں کو این آر او دینا ملک سے سب سے بڑی غداری ہے، وزیراعظم پھٹ پڑے

جوتوں سے پہچانا گیا   اللہ تعالیٰ کا نظام بھی کیسا عجیب ہے‘  وہ جب کسی ظالم سے نفرت کرتا ہے  تو اس کی قبر کی بھی بخشش نہیں ہوتی...

ناریل کے گرم پانی کے معجزات، ماہرین نے حیران کن تحقیق بیان کر دی

محمد رضوان کو محنت کا صِلہ مل گیا، آئی سی سی نے بڑی خوشخبری سنا دی

ایک ہفتے میں ڈالر ، سعودی ریال اور برطانوی پائونڈ کی قدر میں کتنی کمی ہوئی؟ مکمل تفصیلات آگئیں

بارشیں مزید کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

نیوزی لینڈکی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن کی شادی سے پہلے ہی خوشیاں خاک میں مل گئیں

عمران خان کی چھٹی ۔۔اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا

بارشوں اور برفباری نے تباہی مچادی، اب تک کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ افسوسناک تفصیلات جاری

سستےگھروں کی الاٹمنٹ کیلئے قرعہ اندازی شروع، ساڑھے 3 مرلہ گھر کی ماہانہ قسط کیا ہوگی؟ خوشخبری سنا دی گئی

خبردار!!احتیاط کیجئے  موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں ، موٹروےپولیس نے ہدایات جاری کردیں

کورونا کیسز میں اضافہ ، کئی علاقوں میں لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کس تاریخی موقع پر پاکستان آئیں گے؟خوشخبری سنا دی گئی

کورونا کیسز میں اضافہ ، صوبائی حکومت جس نے ان ڈور شادیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگا دی