03:38 pm
پاکستانی تیاری کر لیں ، 40لاکھ پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری ملنے والی ہے ،وزیر اعظم عمران خان کا اہم اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی تیاری کر لیں ، 40لاکھ پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری ملنے والی ہے ،وزیر اعظم عمران خان کا اہم اعلان ،پاکستانی نوجوانوں کیلئے خوشخبری ، 40لاکھ ملازمتیں ملنے والی ہیں ؟ وزیر اعظم عمران خان نے اہم اعلان کر دیا ، تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے 40لاکھ لوگوں کو غربت سے نکالنے کیلئے اہم منصوبہ لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
بدھ کے روز ہونے والے عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں حکومتی 3سالہ کارکردگی رپورٹ پر تجاویز طلب کی گئیں اور 18اگست کو حکومتی کارکردگی رپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں آزاد کشمیر الیکشن میں کامیابی پر وزیر اعظم کو مبارک باد پیش کی گئی، وزیر اعظم نے حکومتی رہنماؤں سے گفتگو میں کہا تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی جماعت بن چکی ہے، لیڈر شپ کا تقاضا ہے کہ آپ میں دباؤ برداشت کرنے کی صلاحیت ہو، افغانستان کے معاملے پر ہم پر بہت بڑا دباؤ آئے گا، لیکن ہم نے دباؤ میں آنے کی بجائے وہ فیصلے کرنے ہیں جو عوام کی بہتری کے ہوں۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔