05:05 pm
کورونا کے شکار سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی طبیعت مزید ناساز ۔۔۔ معائنہ جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کورونا کے شکار سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی طبیعت ناساز ہے جس پر ڈاکٹرز نے دو مرتبہ ان کا طبی معائنہ کیا ہے ۔نجی ٹی وی نے عدالتی ذرائع کے حوالے سے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آن لائن ڈھائی گھنٹے تک جوڈیشل کمیٹی کا اجلاس اٹنڈ کیا تھا ، اجلاس کے بعد بولتے وقت ان کے سینے میں شدید دکھن شروع ہوئی ، جسٹس قاضی
فائز عیسیٰ کو بولتے ہوئے تکلیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، وہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر اپنے گھر میں قرنطینہ ہیں ، گزشتہ رات انہیں سکین کیلئے ہسپتال لایا گیا تھا جہاں ان کا سکین ہوا۔

تازہ ترین خبریں

ان دو خاندانوں کو این آر او دینا ملک سے سب سے بڑی غداری ہے، وزیراعظم پھٹ پڑے

جوتوں سے پہچانا گیا   اللہ تعالیٰ کا نظام بھی کیسا عجیب ہے‘  وہ جب کسی ظالم سے نفرت کرتا ہے  تو اس کی قبر کی بھی بخشش نہیں ہوتی...

ناریل کے گرم پانی کے معجزات، ماہرین نے حیران کن تحقیق بیان کر دی

محمد رضوان کو محنت کا صِلہ مل گیا، آئی سی سی نے بڑی خوشخبری سنا دی

ایک ہفتے میں ڈالر ، سعودی ریال اور برطانوی پائونڈ کی قدر میں کتنی کمی ہوئی؟ مکمل تفصیلات آگئیں

بارشیں مزید کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

نیوزی لینڈکی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن کی شادی سے پہلے ہی خوشیاں خاک میں مل گئیں

عمران خان کی چھٹی ۔۔اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا

بارشوں اور برفباری نے تباہی مچادی، اب تک کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ افسوسناک تفصیلات جاری

سستےگھروں کی الاٹمنٹ کیلئے قرعہ اندازی شروع، ساڑھے 3 مرلہ گھر کی ماہانہ قسط کیا ہوگی؟ خوشخبری سنا دی گئی

خبردار!!احتیاط کیجئے  موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں ، موٹروےپولیس نے ہدایات جاری کردیں

کورونا کیسز میں اضافہ ، کئی علاقوں میں لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کس تاریخی موقع پر پاکستان آئیں گے؟خوشخبری سنا دی گئی

کورونا کیسز میں اضافہ ، صوبائی حکومت جس نے ان ڈور شادیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگا دی