06:22 pm
اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی، مختلف علاقوں میں رابطہ پلوں اور فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔ لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے پیش نظر دیامر، استور ڈویژن میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔بالائی غذر میں آسمانی بجلی گرنے سے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گلگت چترال روڈ ہرقسم کے ٹریفک کے لیے بند ہوگئی۔گلگت بلتستان کے ضلع استور میں گزشتہ روز سےجاری موسلادھار بارشوں کا سلسلہ تھم گیا ہے، تاہم شدید بارشوں کے بعد کئی علاقوں میں سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔ضلع میں گزشتہ ر
وز سے بجلی کی فراہمی معطل ہے جس سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے گوریکوٹ، میر ملک، بوبند اور پریشنگ میں فصلوں اور رابطہ پلوں کو نقصان پہنچا ہےادھر غذر میں دریائے اشکومن میں طغیانی سے گشگش پڑی میں ایک بار پھر کٹاؤ کا عمل شروع ہوگیا جس سے اشکومن، ایمت روڈ ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند ہے۔چلاس میں لینڈ سلائیڈنگ سے بند شاہراہ قراقرم ٹریفک کے لیے بحال کردی گئی ہے، گلگت اور چلاس کا راولپنڈی کے درمیان زمینی رابطہ بحال ہوگیا ہے جبکہ رات گئے بابوسر ناران نیشنل ہائے وے بھی بحال کردی گئی۔
 
تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی