08:11 pm
اسلامی نظریاتی کونسل نے مندر کا مسئلہ حل کیا،اس پر ہندو پنجائیت نے بھی حمایت کی۔ طاہرمحمود اشرفی

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کے نمائند ہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی علامہ حافظ طاہرمحمود اشرفی نے کہا ہے کہ آئین پاکستان پر سیکولر قیادت کے دستخط ہیں،ملکی مذہبی قیادت نے بھی اس پر دستخط کیے،اس آئین پر پوری قوم نے اتفاق کیا،آئین پاکستان میں غیر مسلموں کے حقوق بھی ہیں،آئین میں کسی بھی زبردستی تبدیلی کی اجازت نہیں،جبری شادی کا
 اسلام میں کوئی جگہ نہیں۔فیصل آباد سرکٹ ہاؤس میں میڈیا کانفرنس کرتے ہوئے علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ 2017ءمیں پیغام پاکستان میں خودکش حملوں کو غلط کہا،رابطوں میں کچھ کمزوریاں ہیں،اس پر کام کریں،افسوس بین الاقوامی میڈیا ہمارے اقدامات کو نہیں دیکھ رہا،اسلامی نظریاتی کونسل نے مندر کا مسئلہ حل کیا،اس پر ہندو پنجائیت نے بھی حمایت کی۔

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا