08:13 pm
 ن لیگ نے آزادکشمیرالیکشن نتائج سے متعلق ہونے والے اجلاس کا اعلامیہ ‏جاری کر دیا

اسلام آباد ( مایٹرنگ ڈیسک)ن لیگ نے25 جولائی کے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان اوربیرون ملک احتجاجی ‏تحریک چلانےکا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ن لیگ کا آزادکشمیرالیکشن نتائج سے متعلق ہونے والے اجلاس کا اعلامیہ ‏جاری کر دیا گیا ہے۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 25 جولائی کو ہونے والے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہیں اور نتائج کے ‏خلاف بھرپور احتجاجی
تحریک چلائی جائے گی۔اعلامیہ کے مطابق عمران خان نےآزادکشمیرالیکشن میں مداخلت کی اورنتائج کوکھلی مداخلت کی ‏بنا پر مسترد کرتے ہیں، کشمیریوں کی حق خودارادیت کی تحریک متاثرکی گئی ہے نتائج سے ‏مسئلہ کشمیرکمزور اورپاکستان کےمؤقف کونقصان پہنچا۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کھلی دھاندلی کےخلاف پوری قوت سےتحریک چلائی جائے گی تحریک ‏مرحلہ وارپاکستان ،تارکین وطن کشمیریوں تک پھیلائی جائے گی۔اجلاس میں الیکشن کمیشن آزادکشمیر کی ناقص کارکردگی اور انتظامی کمزوری کی مذمت کی ‏گئی، شواہد میڈیا کے سامنے لانے کیلئےفیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔ن لیگ کے مرکزی رہنما شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ مقابلہ کرنےپرآزادکشمیرکےلوگوں کو خراج ‏تحسین پیش کرتا ہوں، ن لیگ نے آزادکشمیرکےمسائل کےحل کیلئے اقدامات اٹھائے ہمارا مینڈیٹ ‏چوری کیا گیا،چپ کسی صورت نہیں بیٹھیں گے آزادکشمیر کی قیادت کےساتھ ملکر لائحہ عمل ‏طے کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا