08:22 pm
آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب

باغ (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے16باغ کے تمام 167پولنگ سٹیشنز کے نتائج سامنے آگئے ہیں۔ جن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے میرا کبر خان کو 317ووٹوں کی برتری  حاصل ہو گئی ہے۔ جبکہ سرکاری ملازمین کے 939ووٹوں کی گنتی بھی آج ہی کی جائے گی۔ اب تک کے موصول
ہونے والے غیر حتمی اورغیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے میر اکبر خان 23ہزار 165ووٹ لے کرآگے ہیں جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے قمر الزمان 22ہزار 848ووٹ حاصل کرسکے ہیں۔ کانٹے دار مقابلے کےنتائج کےلئے سرکاری ملازمین کے ووٹوں کو اہم قراردیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی