08:28 pm
آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) احسن اقبال ، سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن نے کہا ہے کہ‎آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ ہمارا پہلے دن سے یہ موقف ہے کہ یہ حکومت عوام کی منتخب کردہ حکومت نہیں ہے۔ یہ دھاندلی ، دھونس، اور دھمکی کے زور پر قائم ہے۔ اس حکومت کا جمہوریت اور جمہوری روایات سے  دور کا بھی کوئی تعلق نہیں ۔ ان دو انتخابات کے بعد پاکستان کےعوام کو اور ساری دنیا کو پتہ چل گیا ہے کہ ہمارے ہاں
 جمہوریت کے نام پر ایک ڈرامہ رچایا جا رہا ہے اور اس ڈرامے میں مرکزی کردار عمران نیازی ادا کر رہے ہیں۔‎ہر آنے والے دن کے ساتھ ہمارا "ووٹ کو عزت دینے " والا بیانیہ پہلے سے مضبوط ہوتا جا رہا ہے۔ جب تک اس ملک میں عوام کی منشاء کا احترام نہیں ہو گا اس وقت تک ایسی ہی کٹھ پتلی حکومتیں معرض وجود میں آتی رہیں گی اور پاکستان ماضی کی بھول بھلیوں میں پھنسا رہے گا۔ عوام کی حکمرانی اور آئین کی مکمل بالادستی تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی- اب پاکستان کے عوام بھی جان گئے ہیں کہ ملک کے بحرانوں کا واحد حل عوام کا اختیار عوام کو  لوٹانا ہے ۔ پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کرنا ہے۔‎میڈیا کے وہ لوگ جو ان انتخابات کے نتائج کو حکومت کی بہترین کارکردگی کا نتیجہ بتا رہے ہیں ۔ ان کو پتہ ہونا چاہیئے کہ اس حکومت کی معاشی کارکردگی ، کرپشن ، اقرباء پروری ، لوٹ مار، سیاسی انتقام ، دروغ گوئی ، نفرت ، لوڈ شیڈنگ ، مہنگائی، بے روزگاری اور غربت میں اضافے سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔ یہی انکے کارنامے ہیں۔ یہی انکا انقلاب ہے۔‎
 
تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی