08:28 pm
مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

08:28 pm


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد نے وزیراعظم عمران خان کا فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے لاہور کی بادشاہی مسجد کا کنٹرول محکمہ اوقاف سے واپس لینے کی ہدایت کی ہے تاہم مسجد کے خطیب نے یہ فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا ہے۔بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد نے مسجد کسی اور ادارے کے
حوالے کرنے سے صاف انکار کرتے ہوئے والڈ سٹی اتھارٹی کو خبردار کیا کہ وہ ان کے معاملات میں داخل اندازی نہ کرے۔ مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا تھا کہ والڈ سٹی اتھارٹی کی پرانی خواہش ہے کہ وہ بادشاہی مسجد پر قبضہ کرے لیکن ہم مسجد ایسے ہاتھوں میں نہیں دے گے جو کل کو اس کا غلط استعمال کریں۔ انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ ہمیں فنڈز دیں ہم ان کی دیکھ بھال کریں گے۔مولانا عبدالخبیر آزاد نے مزید کہا کہ والڈ سٹی اتھارٹی 10 سال سے ہمارے پیچھے پڑی ہے۔اس کے اس کے پاس شاہی قلعہ ہے ، پہلے اس کو تو مکمل کر لے۔ یہاں اگر کوئی تعمیرات کام کرنا ہے تو ضرور آئیں لیکن قبضہ لینا چاہتے ہیں تو پھر وہ نہیں ہو سکتا۔انہں نے مزید کہا کہ وزیراعظم تک اصل باتط نہیں پہنچی اگر ہم اس محفل میں ہوتے ہیں تو انہیں حقیقت سے آگاہ کرتے۔۔واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے تاریخی بادشاہی مسجد کو محکمہ اوقاف سے لے کر والڈ سٹی اتھارٹی یا محکمہ سیاحت کو کنٹرول سونپنے بارے احکامات جاری کئے تھے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان جو 12جولائی کو موسم کی خرابی کے باعث لاہور کے دورہ پر نہیں آسکے تھے ویڈیو لنک پر پنجاب کے مختلف محکموںسے متعلق اجلاس کی صدارت کی ۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثما ن بزدار،صوبائی وزراء اور سیکرٹریز سمیت دیگر اعلیٰ افسران بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شریک ہوئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اجلاس میں کہا کہ بادشاہی مسجد تاریخی ورثہ ہے،اوقاف کے پاس اس کی دیکھ بھال کی استطاعت نہیں، تاریخی مسجد کومحکمہ اوقاف سے لے کر کرسیاحت یا والڈ سٹی کے کنٹرول میں دیدیں۔

تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی