09:20 pm
 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ چائنیزپیپلزلبریشن آرمی (پی ایل اے) اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق چائنیزپیپلزلبریشن آرمی کےقیام کے94ویں یوم تاسیس کے ‏سلسلے میں جی ایچ کیو میں تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی آرمی چیف جنرل ‏قمرجاویدباجوہ تھے۔چینی سفیر، ڈیفنس اتاشی اور دیگراعلیٰ حکام نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ آرمی چیف نےدفاع، ‏سیکیورٹی
اور نیشن بلڈنگ میں پی ایل اےکی قیادت کو سراہا۔آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان اور چین کےمنفرد اور انتہائی قریبی تعلقات ہیں ہرچیلنج کےدوران ‏پاک چین تعلقات مثالی نوعیت کےہیں باہمی شراکت داری علاقائی امن واستحکام کیلئےانتہائی اہم ‏ہے۔آرمی چیف نے کہا کہ ماضی اورحال میں ہرچیلنج میں ہم نےایک دوسرےکاساتھ نبھایا، ‏چائنیزپیپلزلبریشن آرمی (پی ایل اے) اور پاک فوج مشکل وقت کےبھائی ہیں باہمی مفادات کے ‏تحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو رہے ہیں۔چین کے دفاعی اتاشی نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ پاک چین اسٹریٹیجک تعلقات خطےمیں ‏مثالی نوعیت کے لیے ہیں پاکستان اورچین ہرموسم کےدوست،اسٹریٹیجک پارٹنراورآہنی بھائی ہیں۔انہوں نے کہا کہ دنیابدل سکتی ہےہم ہمیشہ ساتھ کھڑےہیں اپنےمفادات جغرافیائی تحفظ،علاقائی ‏امن و استحکام کیلئےمتحدہیں۔

تازہ ترین خبریں

گرمی سے پریشان شہری ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نےکن کن شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ٹھنڈی ٹھنڈی خبر آگئی

اسحاق ڈار کی گرفتاری تک اس کیس کا فیصلہ نہیں ہو گا، احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسمبلیاں توڑیں گے یا نہیں؟ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومتی اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس، بڑا فیصلہ کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو کوئی عہدے سے نہیں ہٹا سکتا، وفاقی وزیر قانون کا دوٹوک اعلان

یا اللہ رحم ، انتہائی خوفناک حادثہ ، کئی جانیں چلی گئیں، متعدد خاندان سوگ میں ڈوب گئے

آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

سابق وزیر خزانہ کو پاکستان بلا لیا گیا، نگران وزیراعظم کیلئے نام فائنل کر لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسمبلی کی تحلیل کا مسودہ تیار کرنے کا حکم دیدیا ، تہلکہ خیز دعویٰ

ڈالر نے پھر اونچی چھلانگ لگا دی ، روپے کے مقابلے قدر میں کتنا اضافہ ہوا؟انٹربینک سے بڑی خبر

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے پاس کیا آپشنز ہیں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

مجھے شادی سے بچاؤ ۔۔ چوتھی بیوی بننے کی خواہش مند لڑکی کا خواب عامر لیاقت نے کیسے توڑ دیا

 پاکستانی عوام کو مبارک، لوٹے فارغ،پنجاب حکومت کا جواز ختم، وفاقی حکومت فوری طور پر استعفیٰ دے،اسدعمر

چلتی گاڑی کو درست نشانہ بنانے کے لیے پڑوسی ملک کاہائپرسونک میزائل کامنصوبہ

امپورٹڈ حکومت خوفزدہ ۔۔۔گالیاں ن لیگ کو پڑ رہی ہیں اور زرداری مزے کر رہا ہے،عمران خان حکومت پربرس پڑے