09:28 pm
 وسطی ایشیائی ریاستوں سمیت دیگر مارکیٹوں پر توجہ دے رہے ہیں، شہزاد احمد

وسطی ایشیائی ریاستوں سمیت دیگر مارکیٹوں پر توجہ دے رہے ہیں، شہزاد احمد

09:28 pm

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) حکومت برآمدا ت کے بہتر فروغ کیلئے وسطی ایشیائی ریاستوں، افغانستان اور ملائشیا سمیت متعدد نئی مارکیٹوں پر توجہ دے رہی ہے کیونکہ ان مارکیٹوں میں پاکستان کی تجارت اور برآمدات کو فروغ دینے کے عمدہ مواقع پائے جاتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان، اسلام آباد کے ڈائریکٹر
جنرل شہزاد احمد خان نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر چیمبر کے عہدیداران کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ ڈائریکٹر ٹی ڈی اے پی اسلام آباد محمد اسحاق شنواری بھی ان کے ہمراہ تھے۔شہزاد احمد خان نے اس موقع پر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار یاسر الیاس خان، سینئر نائب صدر فاطمہ عظیم اور نائب صدر عبدالرحمٰن خان کو ٹی ڈی اے پی کے سالانہ بزنس پلان کی تفصیلات سے بھی آگا ہ کیا جس کے تحت ادارہ مختلف علاقائی ٹریڈ باڈیز کے اشتراک سے سنگل کنٹری نمائشوں، تجارتی میلوں، پراڈیکٹ شوز، سیمینارز اور کانفرنسوں سمیت مختلف اقدامات کے ذریعے پاکستان کی تجارت اور برآمدات کو فروغ دینے کے لئے کوششیں تیز کرے گا۔ انہوں نے کہا ٹریڈ باڈیز کو چاہئے کہ وہ بھی اپنے سالانہ بزنس پلانز ٹی ڈی اے پی کے ساتھ شیئر کریں تا کہ باہمی تعاون اور مشترکہ کوششوں کے ذریعے پاکستان کی تجارت و برآمدات کو مزید فروغ دیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ ٹی ڈی اے پی برآمد کنندگان کو بین الاقوامی مارکیٹ میں بہتر رسائی حاصل کرنے میں تعاون کرے گی تا کہ وہ برآمدات کو مزید بہتر کرنے میں موثر کردار ادا کر سکیں۔ انہوں نے آئی سی سی آئی سمیت دیگر ٹریڈ باڈیز کے ساتھ پاکستانی سفارتخانوں کی ایک زوم میٹنگ منعقد کرنے کے امکانات پر بھی تبادلہ خیال کیا تا کہ تجارت و برآمدات کی ترقی کے نئے مواقع تلاش کئے جا سکیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ٹی ڈی اے پی اسلام آباد آئی سی سی آئی کے ساتھ قریبی تعاون فروغ دے کر اس خطے کی تجارت و برآمدات کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کرے گی۔اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار یاسر الیاس خان کہا کہ پاکستان کی تجارت و برآمدات کے بہتر فروغ کیلئے ٹی ڈی اے پی کا ٹریڈ باڈیز کے ساتھ قریبی بہت ضروری ہے۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر