09:33 pm
اسلام آباد میں سیلابی صورتحال کنٹرول ،  ڈی سی اور اے سی ررورل کی حکمت عملی کامیاب رہی

اسلام آباد ( خصوصی نیوز رپورٹر) سیلابی صورت حال کو کنٹرول کرنے کے لئے ڈی سی اسلام آباد اوراے سی رورل کی حکمت عملی کار گر رہی دو روز قبل سے مساجد میں اعلانات کراے گئے امدادی ٹیموں کو لگا کر ندی نالوں کی صفائی کرائی گئی ندی نالوں کی مکمل صفائی کے بعد راول ڈیم کے سپل ویز کو کھولا گیا اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ
اور سی ڈی اے نے دیگر اداروں کے ساتھ ملکر سیلابی صورتحال کو کنڑول کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا مضافاتی علاقوں میں ندی نالوں میں جمع لکڑیوں اور دیگر فضلہ جات کو نکالنے کر نکاسی کے قابل بنانے میں اے سی رورل زخرف فدا ملک اور انکی ٹیم نے بھر پور خدمات سر انجام دیں اے سی رورل راول ڈیم سپل ویز کھولنے کے دوران بھی خدمات سر انجام دیتے رہے۔ڈی سی اسلام آباد نے اے سی رورل کے ہمراہ سوہان کا دورہ بھی کیا بدھ کی صبح ڈی سی دفتر سے ایک الرٹ جاری ہوا جس میں بتایا گیا کہ بدل پھٹنے سے اسلام آباد کے کچھ علاقوں میں سیلابی صورتحال ہے سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ اور سی ڈی اے نے دیگر اداروں کے ساتھ کارروائیاں شروع کر دیں۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر