09:36 pm
 ناقص پالیسیاں،معیشت کو درپیش چیلنجز میں اضافہ ہو رہا ہے،  ایگزیکٹو ممبر آئی سی سی آئی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) ایگزیکٹو ممبر آئی سی سی آئی عمیس خٹک نے کہا ہے کہ حکومتی ناقص پالیسیوں باعث معیشت کو درپیش چیلنجز میں اضافہ ہو رہا ہے جس پرکاروباری برادری کو تشویش ہے۔انہوں نے کہا کہ جولائی سے مئی 2021 تک تجارتی خسارے میں چھبیس فیصد اضافہ ہو چکا ہے جس میں اضافہ متوقع ہے اور یہ خسارہ نئے مالی سال میں 40 سے 45 ارب ڈالر
تک ہو سکتا ہے۔ صنعتی شعبہ کو مراعات ملنے سے وقتی طور پر اسکی کارکردگی بہتر ہوئی ہے مگر اس سے مسئلہ حل نہیں ہوا کیونکہ آٹے، چینی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے سے عوام کی بڑی تعداد اشیائے ضروریہ کے علاوہ کچھ خریدنے کے قابل ہی نہیں رہی ہےاگربعض شعبوں کی مصنوعی ترقی کے لئے اخراجات جاری رہے اور تجارتی خسارہ اسی طرح بڑھتا رہا تو زرمبادلہ کے ذخائر کو بچانے کے لئے نئے قرضے لینا ہونگے جس سے معاشی معاملات مزید پیچیدہ ہوجائیں گے۔انہوں نے کہا کہ اقتصادی ترقی کے مقابلہ میں معیشت کودرپیش چیلنجز میں اضافہ کی رفتار تیز ہے جس پرکاروباری برادری کو کافی پریشانی لاحق ہے جو بلا خوف و خطر کاروبار کی راہ میں حائل ایک رکاوٹ ہے ۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر