09:40 pm
ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں ، پی پی رہنما کے بیان نے پاکستانی سیاست میں ہلچل مچا دی ۔۔ کشمیر الیکشن کے نتائج کو لے کر اس وقت پاکستانی سیاست میں بہت ہلچل ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کا کردار ہونے اور نہ ہونے
پر شرطیں لگ رہی ہیں۔ کہیں پر اس بارے بحث ہو رہی ہے کہ مریم کا فوج مخالف بیانیہ ہی دراصل اسٹیبلشمنٹ کی ناراضی اور ایسے نتائج پر منتج ہوا ہے جس میں ن لیگ تیسرے نمبر پر ہے۔ تاہم وہ کیمپ جو اسے سادہ سے الفاظ میں عوام کے ووٹ کا فیصلہ قرار دیتے ہوئے یہ کہہ رہا ہے کہ یہ تو عوام کا فیصلہ ہے کہ انہیں ہر قیمت پر عمران خان ہی قبول ہے وہ ہر گز یہ ماننے کو تیار نہیں کہ کسی صورت بھی فوج اس سب میں ملوث ہو سکتی ہے۔تاہم اب تازہ ترین پیش رفت میں پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے اس بات کا اقرار کیا ہے کہ ان کی جماعت کو 16 سیٹیں دینے کا وعدہ کیا گیا تھا لیکن 11 ملیں ہم تو اس پر بھی شکر کر رہے ہیں۔انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں یہ جواب دیا۔ جب اینکر نے ان سے سوال کیا کہ کس نے وعدہ کیا تھا تو وہ ایک لمحے کے توقف سے بولے کہ ووٹرز نے اور ساتھ ہنس دیئے۔

تازہ ترین خبریں

گرمی سے پریشان شہری ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نےکن کن شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ٹھنڈی ٹھنڈی خبر آگئی

اسحاق ڈار کی گرفتاری تک اس کیس کا فیصلہ نہیں ہو گا، احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسمبلیاں توڑیں گے یا نہیں؟ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومتی اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس، بڑا فیصلہ کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو کوئی عہدے سے نہیں ہٹا سکتا، وفاقی وزیر قانون کا دوٹوک اعلان

یا اللہ رحم ، انتہائی خوفناک حادثہ ، کئی جانیں چلی گئیں، متعدد خاندان سوگ میں ڈوب گئے

آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

سابق وزیر خزانہ کو پاکستان بلا لیا گیا، نگران وزیراعظم کیلئے نام فائنل کر لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسمبلی کی تحلیل کا مسودہ تیار کرنے کا حکم دیدیا ، تہلکہ خیز دعویٰ

ڈالر نے پھر اونچی چھلانگ لگا دی ، روپے کے مقابلے قدر میں کتنا اضافہ ہوا؟انٹربینک سے بڑی خبر

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے پاس کیا آپشنز ہیں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

مجھے شادی سے بچاؤ ۔۔ چوتھی بیوی بننے کی خواہش مند لڑکی کا خواب عامر لیاقت نے کیسے توڑ دیا

 پاکستانی عوام کو مبارک، لوٹے فارغ،پنجاب حکومت کا جواز ختم، وفاقی حکومت فوری طور پر استعفیٰ دے،اسدعمر

چلتی گاڑی کو درست نشانہ بنانے کے لیے پڑوسی ملک کاہائپرسونک میزائل کامنصوبہ

امپورٹڈ حکومت خوفزدہ ۔۔۔گالیاں ن لیگ کو پڑ رہی ہیں اور زرداری مزے کر رہا ہے،عمران خان حکومت پربرس پڑے