09:42 pm
بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بیوی کی جدائی نوجوان کیلئے ناقابل برداشت غم بن گیا، نوشہرو فیروز سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے بیوی کی جانب سے طلاق لینے کے بعد اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرو فیروز میں خود کشی کا افسوسناک واقعہ
پیش آیا۔ بتایا گیا ہے کہ نوشہروفیروز کے علاقے خانزادہ محلہ میں واقع ایک مکان سے نوجوان کی گھر کے پنکھے میں لٹکی لاش برآمد ہوئی۔واقع کی اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر لاش کو ضروری کاروائی کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق متوفی نوجوان کی شناخت قیوم خانزادہ کے نام سے ہوئی ہے جو بیوی سے علیحدگی ہونے پر غمزدہ تھا۔ کچھ عرصہ قبل نوجوان کی بیوی نے گھریلو جگھڑوں سے تنگ آ کر طلاق لے لی تھی۔بیوی کی علیحدگی کے بعد سے نوجوان ذہنی طور پر شدید اذیت کا شکار ہو چکا تھا۔پولیس کے مطابق 2 روز قبل اہل خانہ کی گھر سے غیر حاضری کے دوران نوجوان نے مبینہ طور پر خود کو پنکھے سے لٹکا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، لاش دو روز تک لٹکی رہی اور اہل خانہ کو خبر ہی نہ ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی