09:42 pm
مہنگائی نے عوام کا جینا حرام کر دیا ،چنگیز خان

حضرو(نمائندہ خصوصی )سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 2چنگیز خان نے کہا ہے کہ موجودہ مہنگائی نے عوام کا جینا حرام کر دیا ہے عام دیہاڑی دار طبقہ اپنے بچوں کو دو وقت کی روٹی دینے سے بھی قاصر ہے حکومت وقت موجودہ مہنگائی کو کنٹرول کرے چھچھ
کے عوام کے حقوق کا تحفظ جانتے ہیں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کسی صورت برداشت نہیں کرینگے چھچھ کے بڑے دھڑوں کا ہمارے گروپ میں شمولیت پر ان کا مشکو رہوں ان خیالات کا اظہار انہوںنے اپنے دورہ حلقہ کے موقع پر معززین علاقہ سے ملاقاتوں کے دوران کیا چنگیز خان نے کہا کہ ہمارا جینا مرنا چھچھ کے عوام کیساتھ ہے اور ان کے حقوق کے تحفظ کیلئے ہمیشہ ہر اول دستے کا کردار ادا کیا ۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا