10:01 am
سندھ کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس آج ہو گا ،کراچی میں مکمل لاک ڈائون لگنے کا امکان

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) کراچی میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے مختلف فیصلوں پر غور کیلئے کوروناٹاسک فورس کا اجلاس آج ہوگا،بڑھتی موذی وباء کے باعث مکمل لاک ڈاؤن نافذ کیے جانے کا امکان ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کے علاوہ عمومی نوعیت کے پیداواری صنعتی یونٹس، مارکیٹیں اور ٹرانسپورٹ سروس بھی بند کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کے لئے وفاقی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد لی جائے گی۔ کراچی میں کورونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے اہم اقدامات کی منظوری ٹاسک فورس دے گی۔
 
سندھ حکومت نے بڑے فیصلوں سے قبل سیاسی جماعتوں اور تاجر تنظیموں سے مشاورت مکمل کر لی ہے۔جمعے کے روز کورونا ٹاسک فورس اجلاس میں تمام پارلیمانی جماعتوں کو بھی مدعو کیا گیا ہے جبکہ تاجروں اور صنعتکاروں کے نمائندے بھی ٹاسک فورس اجلاس میں شریک ہونگے۔اعلیٰ عسکری حکام اور سول انتظامیہ کے سینئر افسران بھی صورت حال سے آگاہ کرینگے۔ پی ٹی آئی، جی ڈی اے، ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈرز بھی اجلاس میں مدعو ہیں۔ مکمل لاک ڈاؤن یا سخت ترین پابندیوں سے متعلق حتمی فیصلہ ٹاسک فورس اجلاس میں ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا