10:40 am
جھنگ :دریائے چناب بپھر گیا،سینکڑوں ایکڑ اراضی زیرآب آگئی،نقل مکانی شروع

جھنگ(روزنامہ اوصاف)دریائے چناب جھنگ کےمقام پر بپھر گیا ،سینکڑوں ایکڑ اراضی زیرآب آگئی،بڑے پیمانے پر سیلاب کا خدشہ ہے جبکہ مقامی انتظامیہ کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے کوئی اقدامات نہیں اٹھائے گئے ۔تفصیلات کے مطابق دریائے چناب میں جھنگ کے مقام پر سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے اور سینکڑوں ایکڑ اراضی سیلابی پانی کی لپیٹ میں آگئی ہے جس سے متعدد دیہات بھی زیر آب آگئے ہیں ۔ جھنگ میں ہیڈتریموں میں پانی کا لیول خطرناک حد تک بلند ہو چکا ہے اور 52ہزار999کیوسک پانی ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
 
دوسری جانب لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نقل مکانی شروع کردی ہے تاہم مقامی انتظامیہ کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے کوئی انتظامات نہیں کیے گئے ۔دیہاتیوں نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا