10:56 am
 گوجرخان ، ڈاکو دکاندار اور گاہکوں سے ہزاروں کی نقد ی لوٹ کرفرار

گوجر خان (نمائندہ خصوصی)گوجر خان ذکیتی کی واردات،ڈاکونے اسلحہ کی نوک پر شیخ اسلم کے سٹور پر دھاوا بول دیا،سٹور سے 45 ہزار نقدی جبکہ راجہ عدیل خان اسٹام فروش سمیت تین گاہگوں سے 40 ہزار سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہو گئے پولیس حسب روایت تاخیر سے جائے واردات پہنچی ،بیان پر تفتیش شروع کر دی گئی گوجر خان میں بڑھتی وارداتوں پر عوامی حلقوں نے تشویش کا اظہار کیا اور اسے پولیس کی نااہلی قرار دیا ہے تفصیلات کے مطابق گوجر خان وارڈ نمبر 5 سروس روڈ پر واقع اسلم سٹور پر 4 ڈاکوؤں نے
دھاوا بول دیا دو مسلح ڈاکووں نے سٹور کاؤنٹر سے 45 ہزار نقدی زبردستی نکال لی جبکہ دیگر دو ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر وہاں موجود گاہگوں کو بھی ڈکیتی کا نشانہ بنایا اور راجہ عدیل خان سے تقریباً 40 ہزار لوٹ لئے پولیس اطلاع کے باوجود موقع پر تاخیر سے پہنچی تفتیش کا سلسلہ جاری ہے اسلم سٹور پر گزشتہ دو تین برسوں کے دوران یہ ڈکیتی چوری کی چوتھی ورادات ہے صدر بار ایسوسی ایشن شاہد عباس کیانی نے کہا کہ پولیس نے عوام کو ڈاکوؤں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا ہے شہری عدم تحفظ کا شکار ہیں سی پی او راولپنڈی سے مطالبہ کہ وہ گوجر خان میں ہونے والی وارداتوں پر نوٹس لیں

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر