11:31 am
 نور مقدم کے والد کو آج ہی وکیل مقرر کرنے کا حکم

اسلام آباد(ویب ڈیسک )اسلام آباد کی عدالت نے نور مقدم ق ت ل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواستِ ضمانت پر دلائل کے لیے 4 اگست کی تاریخ مقرر کر دی جبکہ م ق ت و ل ہ نور مقدم کے والد شوکت مقدم کو آج ہی وکیل مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل نے 
مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔جج نے سوال کیا کہ اس کیس میں مقدمے کا تفتیشی افسر کون ہے؟سرکاری وکیل ساجد چیمہ نے بتایا کہ ابھی مقدمے کا تفتیشی افسر لاہور میں ہے، فائل بھی اس کے پاس ہے، تفتیشی افسر ویڈیو کا فرانزک کرانے کے لیے لاہور گیا ہے۔مقتولہ نور مقدم کے والد شوکت مقدم عدالت میں پیش ہوئے، جن کی وکیل کرنے کے لیے مہلت کی استدعا منظور کر لی گئی۔مدعی شوکت علی مقدم نے عدالت سے استدعا کی کہ ابھی وکیل کرنا ہے، جس کے لیے مجھے پیر تک کا وقت دیا جائے۔جج نے انہیں حکم دیا کہ آپ آج ہی وکیل کر کے وکالت نامہ جمع کرائیں تاکہ اس کو ریکارڈ پر لایا جا سکے۔

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

بیوی سے پوچھے بغیردوسری شادی کرنے والے شوہر کو ایک اور مصیبت نے گھیر لیا