01:18 pm
ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ کیوں دیا؟ استعفیٰ دینے پر وزیراعظم عمران خان نے کیا کہا؟ جانیں 

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیر اعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات و کفایت شعاری ڈاکٹر عشرت حسین نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔سرکاری ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ ڈاکٹر عشرت حسین نے اپنی استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو بھیج دیا ہے، تاہم ان کے استعفے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔جنرل پرویز مشرف کے دور حکومت میں اسٹیٹ بینک کے گورنر کے فرائض انجام دینے والے ڈاکٹر عشرت حسین نے 
استعفے سے متعلق تصدیق کے لیے رابطہ کرنے پر کوئی جواب نہیں دیا۔ذرائع نے کہا کہ وزیر اعظم نے اب تک ان کا استعفیٰ قبول نہیں کیا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ وہ ڈاکٹر عشرت حسین کے استعفے سے متعلق رپورٹس کی تصدیق یا تردید نہیں کر سکتے۔ڈاکٹر عشرت حسین وفاقی وزیر کی حیثیت سے اگست 2018 سے وفاقی کابینہ کا حصہ تھے اور انہوں نے وزیر اعظم آفس میں ادارہ جاتی اصلاحات سیل (آئی آر سی) قائم کیا تھا۔آئی آر سی کی تشکیل کابینہ کے 28 اگست 2018 کے فیصلے کی روشنی میں عمل میں آئی تھی اور اسے سول سروس اصلاحات، کفایت شعاری اور حکومت کی تشکیل نو کے متعلق ٹاسک فورسز کے سیکریٹریٹ کے طور پر کام کرنا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والاپکڑاگیا،افغان حکومت کاسخت سزادینے کافیصلہ،پاکستانیوں کے دل خوش کردئیے

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار