03:00 pm
بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

کراچی(روزنامہ اوصاف)بڑھتے کورونا وائرس کے باعث سندھ حکومت نے صوبے بھر بالخصوص کراچی میں لاک ڈائون لگا دیا ،لاک ڈائون کا آغاز کل سے آٹھ اگست تک ہو گا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کورونا ٹاسک فورس کا اہم اجلاس ہوا جس میں سندھ بھر
میں نئی پابندیوںکا اعلان کیا گیا ۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بغیر کسی وجہ سے لوگوں کے باہر نکلنے پر پابندی ہو گی ،گھر سے باہر آنیوالوں کا ویکسین کارڈ چیک کیا جائے گا ۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نجی دفاتر کے ملازمین کو ویکسین لگوانے کا پابند کیا جائے گا ، سرکاری ملازمین جنہوں نے ویکسین نہیں لگوائی ان کی تنخواہیں 31اگست کے بعد بند کردی جائیں گی ۔انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بھی بند رہے گی ،سندھ کی تمام مارکیٹیں بھی بند رہیں گی ۔تاہم میڈیکل سٹورز ، اشیاء خوردونوش کی دکانیں اور صنعتیں کھلی رہیں گی ۔

تازہ ترین خبریں

جاوید اقبال نے خاتون کو کہا آپ اتنی خوبصورت ہیں، آپ کو شوہر کی کیا ضرورت ہے

حمزہ کو جتوانے کیلئے لاہور میں بیٹھے آدمی کو چیلنج، ضمنی الیکشن جیتیں گے: عمران خان

والد کا ساتھ دینے کے لیے لندن سے واپس آ گئیں ۔۔ سیاہ آنکھوں والی دبئی کی خوبصورت شہزادی شیخہ ماہرہ زندگی کس انداز سے گزارتی ہیں؟

ملک میں تیل وگیس کی پیداوار۔۔۔قوم کوبری خبرسنادی گئی

ویزے تاخیر سے جاری ہونے والے عازمین حج کے لیے اچھی خبرآگئی

بجلی کے نرخوں میںنرخوں میں 7 روپے 91 پیسے اضافے کی منظوری نہیں دی گئی ۔۔۔وفاقی وزیرتوانائی نے قوم کوخوشخبری سنادی

فواد چوہدری نے مریم اورنگزیب کے شوہر کی شہریت سے متعلق سوال پوچھ لیا،وزیراطلاعات کے شوہرکس ملک کے شہری ہیں

میٹرو بس ٹریک پر کار سوار نوجوان اور لڑکی کی مستیاں،واقعہ کس شہرمیں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

امپورٹڈ حکمرانوں سے اپنا چوری شدہ مینڈیٹ واپس لیں گے،عوام جانتے ہیں سازش کس نے کی اور ۔۔۔سابق وزیرخارجہ حکومت پربرس پڑے

ابلتا ہوا تیل اور خزانے سے بھرا صندوق۔۔۔ غریبوں کی مدد کرنے والے ڈاکو کا حیرت انگیز محل جس نے شاہی فوج کے ہوش اڑا دیے

معیشت کی باگ ڈور کون بہتر سنبھالے گا، مفتاح یا اسحاق ڈار؟ لیگی قیادت دو دھڑوں میں تقسیم

بڑے یورپی ملک میں بدترین خشک سالی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،آرائشی فواروں کو بند ، گاڑیاں دھونے اور پودوں کو غیر ضروری پانی نہ دینے کی ہدایات

آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط کو پورا کرنے کے لیےحکومت نے پاک فوج کے بجٹ میں کتنے ارب روپے کی کٹوتی کردی ،نجی ٹی وی نے بڑادعویٰ کردیا

ملک میں سونامزیدمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،جان کرپریشان ہوجائیں گے