03:46 pm
 انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

لاہور (ویب ڈیسک) سیالکوٹ کے حلقہ پی پی38 کے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے کامیابی حاصل کی جبکہ مسلم لیگ ن کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ مسلم لیگ ن کو ضمنی الیکشن میں شکست ہونے پر مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کی ایک پُرانی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں انہوں نے 10 سے 12 ہزار کے ووٹوں سے پی پی 38 کا ضمنی انتخاب جیتنے کا چیلنج کیا تھا اور کہا تھا
کہ میرا یہ ویڈیو کلپ سنبھال کر رکھ لیں نجی ٹی وی چینل کے اس پروگرام میں پاکستان تحریک انصاف کے عثمان ڈار، پاکستان پیپلز پارٹی کے ناصر حسین شاہ اور مسلم لیگ نون کے عطا تارڑ موجود تھے۔گفتگو کے دوران عطا تارڑ نے عثمان داڑ کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ سیالکوٹ میں ایک اور ضمنی الیکشن ہورہا ہے میں وہاں آرہا ہوں ،میں اوپن چیلنج کرتا ہوں کہ ضمنی الیکشن میں مقابلہ کریں، اللہ کے فضل سے اگر 10 ،12ہزار کی لیڈ سے نہ ہرایا تو میرا نام عطا تارڑ نہیں ہے۔۔اسی حوالے سے عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ دو مہینوں سے انتخابی مہم کا حصہ تھا،رولر یونین کونسل سے لے کر عربن یونین کونسلز میں گیا اور منظم مہم چلائی لیکن ہمارا مقابلہ پنجاب کی پوری بیوروکریسی سے تھا۔پی ٹی آئی کے امیدوار وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے پرنسپل سیکرٹری کے داماد تھے،میں آپ کو بتا نہیں سکتا کوئی ایسی یونین کونسل نہیں جہاں ڈولپمنٹ کا سامان نہ پڑا ہو۔مجھے الیکشن سے دو دن قبل گرفتار کیا گیا جبکہ اس صبح میرے پولنگ ایجنسٹ کی ٹریننگ تھی۔مجھے حوالات میں پیغام پہنچایا گیا کہ میرا اس میں کوئی قصور نہیں ہے یہ طاہر خورشید کے حکم پر ہوا، جب تمام سرکاری وسائل کو ایک حلقے میں استعمال کیا جائے گا ، پیسے بانٹے جائیں گے تو ایسا ہی ہو گا۔جب ان سے الیکشن میں شکست کے بعد نئے نام سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ میں نے نام بدل لیا تو وزیراعظم کو بھی خودک ش ی کرنا پڑے گی

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 