04:24 pm
 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

04:24 pm

 اسلام آباد(اوصاف ایکسکلوژو)سینئرصحافی رئوف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ ای الیون نیشنل پولیس فائونڈیشن میں غیر قانونی طریقے سے پلاٹس حاصل کرنیوالوں میں سیٹھ،بیوروکریٹس،پولیس افسران اور متعدد فوجی افسران شامل ہیں ،ایک ایک افسر نے اپنے بیٹے بیٹیوں،
بیگمات اور رشتہ داروں کے نام پر متعدد پلاٹس ہتھیائے ۔نجی ٹی وی کے ایک پروگرا م میں رئوف کلاسر نے انکشاف کیا کہ ای لیون میں نیشنل پولیس فائونڈیشن بنائی گئی تھی جس کا مقصد چھوٹے رینک کے اہلکاروں اور پولیس محکمے کے شہدا کو گھر وں کی فراہمی تھا، بالخصوص ان اہلکاروں کو یہ سہولت دی گئی جن کے پاس رہنے کیلئے اپنا گھر نہیں تھامگر جیسے ہی ای الیون میں یہ پراجیکٹ شروع ہوا تو بڑے بڑے افسران بھی وہاں پہنچ گئے اورکہا ہمارا بھی حصہ دیں ، ایک ایک افسر نے کئی کئی پلاٹس لئے ،بعض نے تو اپنے بیٹے ، بیٹی ،ساس سمیت دیگر رشتہ داروں کے نام پر بھی پلاٹ لئے ہیں ۔ایک افسر نے تو 12پلاٹس بھی لئے ہیں ،ای الیون کا پلاٹ پانچ کروڑ روپے کا ہے اور یہ پلاٹ 100روپے فی کنال میں بھی الاٹ ہوتے رہے ہیں ۔ایک ملازم نے اپنی فیملی میں بارہ پلاٹس الاٹ کرائے ہیں ۔یہاں تک سابق وزیراعظم شوکت عزیز نے کروڑوں روپے مالیت کے دو پلاٹس تقریبا 13لاکھ میں لئے ۔رائوف کلاسر نے مزید انکشافات کیے کہ آئی جی اور سابق ایم ڈی نیشنل پولیس فائونڈیشن میاں محمد امین ہی کی بیٹی ،داماد اور داماد کی والدہ نے تین پلاٹس لئے ۔ڈی آئی جی لئیق احمد خان نے دو پلاٹس لئے اوران کے بیٹے ،بیٹی اور اہلیہ نے بھی تین پلاٹس لئے ،اس کے علاوہ ڈی آئی جی سکندر حیات شاہین ، ان کی اہلیہ رفعت شاہین، دو بیٹیوں فاطمہ شاہین اور ڈاکٹر آمنہ شاہین اور رشتہ دار محمد خاور نے پانچ پلاٹس لئے ۔نیشنل پولیس فائونڈیشن کے سابقہ ایڈیشنل ڈائریکٹر عبدالحنان نے اپنے سمیت چار بیٹوں اور ایک بیٹی کے نام پر سات پلاٹس لئے ،اس کے علاوہ آئی جی پولیس ایم محسن اور ان کے بیٹے اور بیٹی نے 4پلاٹس لئے ،سابق ایم ڈی نیشنل پولیس فائونڈیشن میاں محمد امین کے تین بیٹوں نے تین پلاٹس غیر قانونی طورپر ہتھیائے ۔رائوف کلاسرا نے انکشاف کیا کہ نیشنل پولیس فائونڈیشن کے پلاٹس جنرل ، کرنل ،بریگیڈیئرز نے بھی پلاٹس لئے ہیں اور ان لوگوں کا پولیس سے کوئی تعلق نہیں تھا پھر بھی انہوں نے لوٹ سیل کی ۔بریگیڈیئر زاہد وحید بٹ اور ان کی اہلیہ نے ظل ہما نے دو پلاٹس لئے ،لیفٹیننٹ کرنل محمد افضل رانا نے دو پلاٹس لئے ،اس کے علاوہ فارن آفس والے بھی اس لوٹ مار میں پیچھے نہیں رہے اور فارن آفس کے افسر آغاز باقر اور اس کے بیٹے نے دو پلاٹس لئے ،اس کے علاوہ فارن سروس کے دو ملازمین بشیر اور امجد نے دو پلاٹس لئے ۔انہوں نے انکشاف کیا کہ نیشنل پولیس فائونڈیشن کے ایک افسر خدا بخش نے اپنے بیٹے بیٹیوں ، بیگمات او ر رشتہ داروں کے نام پر 12پلاٹس لئے ۔

تازہ ترین خبریں

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

وزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب۔۔اسپیکرچوہدری پرویز الٰہی نے بڑااقدام اٹھالیا

وزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب۔۔اسپیکرچوہدری پرویز الٰہی نے بڑااقدام اٹھالیا

ملک میں سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک اتنااضافہ ہوگیاکہ جان کرآپ کے اوسان خطا ہوجائیں گے

ملک میں سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک اتنااضافہ ہوگیاکہ جان کرآپ کے اوسان خطا ہوجائیں گے

کیازمانہ آخرقریب آگیا۔۔افریقی ملک نے مہنگائی سے تنگ آکرکاغذی کرنسی کاخاتمہ کردیا،تجارت کےلیے سونے کے سکے استعمال ہوں گے

کیازمانہ آخرقریب آگیا۔۔افریقی ملک نے مہنگائی سے تنگ آکرکاغذی کرنسی کاخاتمہ کردیا،تجارت کےلیے سونے کے سکے استعمال ہوں گے

دوست کی بیوہ سے شادی کی خواہش، خاتون کے انکار پر شہری نے خوفناک اقدام اٹھالیا

دوست کی بیوہ سے شادی کی خواہش، خاتون کے انکار پر شہری نے خوفناک اقدام اٹھالیا