04:56 pm
نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لڑکا لڑکی کی نازیبا ویڈیو بنانے اور ہراساں کرنے کے جرم میں گرفتار ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 اگست تک توسیع کر دی گئی ہے۔ جمعے کو کیس کے مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت دیگر 6 ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ وقار گوندل کی عدالت میں پیش کیا گیا۔  عدالت نے ملزمان کی حاضری لگائی، جس کے بعد ملزمان کے وکلاء نے
عدالت کو بتایا کہ جیل میں کسی سے بھی ملاقات کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ وکلا نے کہا کہ عدالت جیل حکام کو حکم دے تاکہ ملزمان کی فیملی سے ملاقات ہو سکے۔ وکلاء نے جیل میں ملاقات کے لیے درخواست دائر کر دی اور کہا کہ ملزمان کو ادویات نہیں دی جا رہیں نہ ہی کپڑے مہیا کیے جا رہے ہیں۔وکیل نے جوڈیشل مجسٹریٹ وقار گوندل سے کہا کہ اگر عدالت کی طرف سے ایسا کوئی حکم نہیں ہے تو پھر ملاقات کی اجازت کیوں نہیں دی جا رہی۔ ’آپ نے گزشتہ سماعت پر ملزمان کو کپڑے دینے کا حکم دیا تھا ابھی تک کپڑے نہیں دیے گئے۔‘ عدالت نے ملزمان کے وکلاء سے استفسار کیا کہ کیا ادارس قیوم بٹ پر کوئی اور مقدمہ بھی ہے، جس پر وکلاء نے بتایا کہ لڑائی جھگڑے کا مقدمہ تھا راضی نامہ ہو چکا ہے۔ عدالت نے کہا کہ جیل مینول کے مطابق آپ اپنی چیزیں لے جا سکتے ہیں۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ پولیس 10 ستمبر تک مقدمے کا حتمی چالان عدالت میں جمع کرائے، اس دوران ملزمان کو 13 اگست اور 27 اگست کو دوبارہ پیش کیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی