09:05 pm
حکومت قبضہ مافیا کے خلاف فوری ایکشن لے ،ملک محمد نذیر

ترنول ( نمائندہ اوصاف ) حالیہ بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر دلی افسوس ہے ۔ ذمہ داران کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔ حکومت قبضہ مافیا کے خلاف فوری ایکشن لے ۔ ندی نالوں کی صفائی بھی ضروری تاکہ آئندہ ایسا کوئی سانحہ پیش نہ آئے ۔ ان خیالات کا اظہار رہنما پیپلزپارٹی و صدر پیپلزسپورٹس ونگ اسلام آباد ڈاکٹر ملک محمد نذیر اعوان
نے روزنامہ اوصاف سے خصوصی بات چیت میں کیا ۔ انہوں نے خواجہ ظفر میڈیکل سٹور والے کی وفات پردلی دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا ۔ ڈاکٹر ملک محمد نذیر اعوان نے کہا کہ سیکٹر ای الیون و دیگر سوسائٹیز سیکٹر ز اور سرکاری ندی نالوں میں چائنا کٹنگ کرکے جعلی پلاٹ بیچ کر اربوں کھربوں روپے کمائے گئے اسی وجہ سے اسلام آباد کے یہ سیکٹر بارش کے پانی سے بھر گئے اور انسانی زندگیوں کے ساتھ ساتھ کروڑوں روپے کی املاک کا بھی نقصان ہوا یہ قبضہ مافیا آج بھی سرگرم عمل ہے انہوں نے کہا کہ اس مافیا کے خلاف کاروائی ضروری ہے اسکے ساتھ ساتھ حکومتی نمائندوں کو بھی آنکھیں کھولنا ہوں گی اور ندی نالوں کی صفائی کرانی چاہیے تاکہ دوبارہ ایسے جانی و مالی نقصان سے بچا جا سکے ۔

تازہ ترین خبریں

آڈیولیکس پر پریس کانفرنس کرنیوالے وزیرکو مستعفی ہوجانا چاہئے ، سپریم کورٹ

معروف اداکارہ اشنا شاہ نے  خواتین کو مردوں سے دوستی کیلئےقیمتی مشورہ دیدیا

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں 55 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا