09:13 pm
آئیسکولائن سٹاف کی زندگیوں سے کھلواڑ بند کرے،ملک اسد

کھوڑ(نمائندہ اوصاف)آئیسکولائن سٹاف کی زندگیوں سے کھلواڑ بند کرے لائن سٹاف کو فوری طورپر معیاری اور مکمل حفاظتی کٹ فراہم کرے ملازمین کو ذہنی ٹارچر کا سلسلہ بھی بند کیاجائے ان خیالات کااظہار ڈویژنل چیئرمین ملک اسد نے گذشتہ روز آئیسکو پنڈیگھیب میں CBA یونین لیبر یونٹی کی کال پر لائن سٹاف بچائو احتجاجی تحریک کا آغازپر کیاجس میں
تمام ملازمین نے اپنے لائن سٹاف کے بھائیوں اور شہداء سے یکجہتی کا اظہار بازروں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر کیااس موقع پر ڈویژنل چئیرمین ملک اسد نے اپنے میڈیا بیان میں کہا کہ ہم سب انتہائی دکھ کے عالم میں ہیں کیونکہ پچھلے چند دنوں میں ہمارابہت قیمتی سرمایا ہمارے 2 لائن مین دورانِ ڈیوٹی شہید ہو چکے ہیں اب تک نہ جانے کتنے معذور ہو چکے ہیں ان تمام حادثات کی سب سے بڑی وجہ سٹاف کی شدید کمی ، معیاری سیفٹی آلات کا فقدان اور میٹریل کی کمی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

تصویر میں موٹا کیوں دکھایا گیا؟معروف  اداکارہ نے اخبار پر مقدمہ کردیا

میری نیپیاں بدلنے والے کوئی نہیں،عابد شیر علی نے عمران خان کو بڑا چیلنج کر دیا

کرپشن ثابت نہ ہو سکی، عثمان بزدار کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع