09:59 pm
پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جرائم کے سنگین نوعیت کے مقدمات میں گرفتار لیاری گینگ وار کےمرکزی ملزم عزیر بلوچ کے خلاف پولیس اہلکار بھی گواہی دینے سے کترانے لگے۔کراچی کی سیشن عدالت کے روبرو عزیر بلوچ کیخلاف اقدام قتل، پولیس مقابلہ اور اسلحہ ایکٹ کے مقدمات سے متعلق سماعت
ہوئی۔ عزیر بلوچ اور مقدمات کے تین گواہ پولیس اہلکار عدالت میں پیش ہوئے لیکن عوام کے محافظ بھی گینگ وار کے سرغنہ کیخلاف عدالت میں آکرگواہی دینےسے کترانے لگے اور عدالت میں آکر گواہی دیئے بغیر ہی واپس چلے گئے۔عدالت میں سماعت کے دوران گواہان کو بلانے کےلئے صدائیں لگتی رہیں، گواہان کے بھاگ جانے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر ہرصورت گواہان کو پیش کرنے کا حکم دے دیا اور سماعت اگست کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردی

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری