10:37 am
عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

لاہور(روزنامہ اوصاف) مقامی عدالت نے سائبر کرائم کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومتی جماعت کے گرفتار ایم پی اے نذیر چوہان کے خلاف کیس کی سماعت لاہور ضلع کچہری میں ہوئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ یوسف عبد الرحمان نے محفوط فیصلہ سنا دیا اور چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) کی جانب سے ایم پی اے چوہان کی مزید جسمانی ریمانڈ کی جسمانی ریمانڈ
 
کی استدعا مسترد کرتے ہوئے رکن صوبائی اسمبلی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔نذیر چوہان کو وزیرِ اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ نذیر چوہان کو سائبر کرائم کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ایف آئی اے نے سائبر کرائم ایکٹ کے تحت درج کئے گئے مقدمے میں رکن اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل مجسٹریٹ یوسف عبدالرحمان کی عدالت میں پیش کیا اوران کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔ نذیر چوہان پر شہزاد اکبر کے مذہبی عقیدہ بارے اشتعال انگیز بیان دینے کا الزام عائد ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والاپکڑاگیا،افغان حکومت کاسخت سزادینے کافیصلہ،پاکستانیوں کے دل خوش کردئیے

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار