11:09 am
ظل سبحانی دوم عرف شوباز نے پنجاب میں اداروں کیساتھ کھلواڑکیا،فردوس عاشق

لاہور(روزنامہ اوصاف)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ظل سبحانی دوم عرف شوباز شریف نے پنجاب میں اداروں کیساتھ کھلواڑکیا۔پی ٹی آئی کی حکومت وزیراعظم عمران خان کے وژن اور وزیراعلی عثمان بزدار کی قیادت میں اداروں کومضبوط ومستحکم بنارہی ہے۔سی ٹی ڈی کا دہشتگردی کیخلاف اہم کردار ہے۔پنجاب حکومت سی ٹی ڈی کو جدید ترین سہولیات سے لیس کررہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ کاؤنٹر وائلنٹ ایکسٹریمزم،
 
سی ٹی ڈی ٹریننگ سکول بلاک، سی ٹی ڈی ہیلپ لائن080011111 کے ذریعےادارے کو جدید خطوط پر استوار کیاجارہاہے۔ سی ٹی ڈی فورس کےلیے 2 ماہ کی اعزازیہ تنخواہ اور نئی بھرتیوں کاآغاز،سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹر کیلئے 54 کنال اراضی فوری طور پر فراہم کی جارہی ہے۔انہوں نے کہاکہ پنجاب حکومت مزید10اضلاع میں سی ٹی ڈی کے دفاترکی تعمیرکیلئےاراضی فراہم کر رہی ہے۔ہیڈکوارٹر تک رسائی کیلئے سڑکوں کی تعمیرترجیحی بنیادوں پرمکمل کی جارہی ہے۔سی ٹی ڈی کوڈرون جی ایس ایم لوکیٹر،سنائپر رائفلزاوردیگر آلات فراہم کیے جارہے ہیں۔بم ڈسپوزل یونٹ کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔