11:48 am
تحریک انصاف سندھ میں بھی اپنی حکومت بنائے گی ،شیخ رشید

راولپنڈی(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ راولپنڈی جلد یونیورسٹیوں کا شہر بن جائیگا ،لئی ایکسپریس کی تعمیر سے لوگوں کی زندگیاں بدل جائیں گی ۔راولپنڈی میں مسیحی ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر د اخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ حکومت نے تعلیم کے لئے بہت کام کیا ہے اور راولپنڈی میں نے بہت سے تعلیمی ادارے بنوائے ہیں،ایک یونیورسٹی بن چکی ہے اور اب مزید تین یونیورسٹیاں بنوا رہے ہیں ،راولپنڈی جلدیونیورسٹیوں کا شہر بن جائے گا جہاں تعلیمی یافتہ بیٹیاں ہوں گے اور تعلیمی یافتہ ماں بنیں گی ۔
 
انہوں نے کہاکہ جب کورونا آیا ہے تو جو خدمات میونسپل کے عملے نے انجام دی ہیں میں ان کو سلام پیش کرتا ہوں ۔انہوں نے برے وقت میں راولپنڈی میں اپنی زندگیوں کو دائو پر لگا کر خدمت کی ہے خاص طورپر راجہ ہارون کو مبارکباد دیتا ہوں ۔شیخ رشید احمدنے کہاکہ عمران خان نے کشمیر میں بھی حکومت بنائی ہے ،مستقبل میں سندھ میں بھی پی ٹی آئی حکومت بنائے گی ،میونسپل کارپوریشن کسی بھی شہر کا دل ہوتا ہے اور فائرفائٹرز کو دنیا میں بہت عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اور مگر یہاں ان کو عزت نہیں دیتے ،میں کرسچین کے ساتھ بیٹھ کر کھانا بھی کھاتا ہوں ۔کچے ملازمین کو پکا کرنا ، رہائشی مسائل حل کرنا سمیت تمام مسائل حل کروں گا ۔جھنگی سیداں والا مسئلہ بھی حل کروں گا ، سی ڈی اے میں میرے اختیار میں ہے اور آپ کو سستی ہائوسنگ سکیم میں شامل کروائوں گا ۔کرسچین میں دل کے قریب ہیں ، آپ نے اس شہر میں شرافت اور رزق حلال سے پالا ہے ، میں اس حقیقت سے واقف ہوں لیکن میں اللہ کے سامنے عہد کرتا ہوں کہ آپ کی زندگیاں آسان بنانے کے لئے سب سے زیادہ آپ کیلئے کام کروں گا۔

تازہ ترین خبریں

اگلے 48گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

سونے کی قیمتوں میں اڑھائی ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان 2021بھی مکمل نہیں کرے گا، مریم نواز کو امریکی وفد نے کیا یقین دہانی کرا دی؟

مشکل حالات میں پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، ایسی خبر آگئی کہ پوری قوم اللہ کا شکر بجا لائیگی

آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرنے کیلئے پاکستان ترلے منتیں کرنے لگا مگر۔۔۔۔آئی ایم ایف نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں