12:10 pm
طلبا ہو جائیں تیار۔۔انٹرمیڈیٹ اور میٹرک  امتحانات کی نئی پالیسی جاری

لاہور(ویب ڈیسک )گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ اور میٹرک کے امتحانات کے حوالے سے نئی امتحانی پالیسی جاری کر دی۔   نئی امتحانی پالیسی کے مطابق امیدواروں کو اختیاری مضامین کے تمام پرچے لازمی پاس کرنا ہوں گے، اختیاری مضامین میں حاصل 
کردہ نمبرز ہی لازمی مضامین کے نمبرز شمار کئے جائیں گے۔ سیکنڈ ایئر کے اختیاری مضامین میں حاصل کردہ نمبرز فرسٹ ایئر کے تمام مضامین کے نمبرز شمار ہوں گے۔ پارٹ ون کے مارکس امپروومنٹ کیلئے امیدواروں کو صرف اختیاری مضامین کے ہی پرچے دینا ہوں گے۔ میٹرک کے طلبا کو مارکس امپروومنٹ کیلئے اختیاری مضامین کے ساتھ ریاضی کا پرچہ بھی دینا ہوگا ،امیدوار جس مضمون میں فیل ہونگے صرف اسی مضمون کا پرچہ دوبارہ دینا ہوگا ،امیدوار اختیاری مضامین کے تمام پرچوں میں فیل ہونے کی صورت میں دوبارہ امتحان دیں گے ،اختیاری مضامین پاس کرنے والے امیدواروں کو پریکٹیکل امتحانات کے50 فیصد نمبرز دیئے جائیں گے۔نئی امتحانی پالیسی سیکنڈ ایئر کے ہونے والے پرچوں اور میٹرک امتحانات پر لاگو ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کی رضامندی کے بغیر صدر مفاہمت کی پیشکش نہ کرپاتے

دیر کےعلاقے باروال میں دھماکا، 2 فوجی جوان شہید

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی