02:33 pm
 سندھ حکومت کا لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ تشویشناک ہے ،فواد چوہدری

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کا لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ تشویشناک ہے ،سندھ میں صنعتیں اور روزگار بند کرنے سے ملکی معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچے گا۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بھارت نے کورونا وائرس سے بچائو کے لئے جو اقدامات کرنے تھے وہ نہیں کیے جس کے باعث کورونا وائرس کی چوتھی لہر (ڈیلٹا وائرس) انڈیا سے پوری دنیا میں پھیل رہی ہے ۔جب انسان کورونا وائرس پر قابو پانے میں کامیاب ہورہا تھا اور دنیا کی معیشتیں کچھ بہتر ہورہی تھیں
 
اس وقت بھارتی حکومت کی انتہائی ذمہ داران پالیسیوں کی وجہ سے دوبارہ دنیا کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔انہوں نے کہاکہ سندھ حکومت کی جانب سے بغیرمشاورت کے یکطرفہ لاک ڈائون لگانے کے فیصلے پر تشویش کی لہر دوڑگئی ہے۔اگر سندھ حکومت این سی او سی اور وفاقی حکومت کے فیصلوں کیخلاف جاکر صنعتیں بند کردیتی ہے تو اس سے پاکستانی معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچے گااورنہ ہی کراچی میں کرفیو جیسی صورتحال ہونی چاہیے ،سندھ حکومت کو ویکسی نیشن پر زور دینا چاہیے جس انڈسٹری کی ویکسینیشن ہوگئی ہے اس کو آپ کھول دیں ۔انہوں نے کہاکہ سندھ پاکستان کی معیشت کی شہ رگ ہے جب معیشت اوپر جارہی ہے تو سندھ حکومت ایسے میں لاک ڈائون لگانے کی بات کررہی ہے جو تشویشناک ہے ۔سندھ حکومت انڈسٹری فوری طور پر کھولے ، تاجر ، دیہاڑی دار طبقے کی معیشت کوتنگ نہ کریں کہ ان کی کمر ٹوٹ جائے ۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے