05:26 pm
گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ  سندھ حکومت لاک ڈاؤن سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کرے، بہتر تھا حکومت لاک ڈاون کے بجائے ایس او پیز پر عملدرآمد کراتی۔گورنر سندھ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان لاک ڈاون کے حق میں نہیں رہے، اس کے
حق میں وہ لوگ ہیں جو چھٹی پر امریکہ چلے جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سرکاری ملازمین رشوت لے کر کھلے عام شادی ہال کھولنے کی اجازت دے رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت ہمیں اپنا سمجھے تو صحیح، وفاق سندھ کے ساتھ ہر قسم کی مدد کے لیے تیار ہے۔انہوں نے بتایا کہ وزیراعلیٰ سندھ کو گزشتہ روز فون کر کے کہا فیکٹریاں کھلی رکھیں۔ وفاقی حکومت، وزیراعظم اور صدرمملکت آپ کے ساتھ تعاون  کیلئے تیار ہیں۔

تازہ ترین خبریں

دیر کےعلاقے باروال میں دھماکا، 2 فوجی جوان شہید

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟