05:49 pm
کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے لاک ڈاؤن کے دوران پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئےترمیمی لیٹرجاری کردیا ہے ، جس میں  کہا ہے کہ اشیا ضروری کی دکانیں کھلی رہیں گی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کیجانب سے کورونا ایس اوپیز پر ترمیمی لیٹرجاری کردیا ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ ملک شاپ ، بیکری اور اشیا ضروری کی دکانیں کھلی رہیں گی اور
ریسٹورنٹس سے ہوم ڈلیوری جاری رہے گی۔محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا تھا کہ ای کامرس بھی پابندی سے مستثنی ہے جبکہ دودھ سپلائی ملازمین ویکسی نیٹڈ ہونے پر پابندیوں سے مستثنی ہوں گے اور ویکسی نیٹڈ صنعتی ملازمین کواستثنی حاصل ہوگا۔ترمیمی لیٹر میں کہا گیا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری سے عائد پابندی ہٹا دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ہن لاڈ شاڈ ختم جیلوں کی صفائی شروع ، بہت بڑی گرفتاری ہو سکتی ہے ، نجم سیٹھی

رحمن کی ہر آیت سننے کے ساتھ اس کے جسم کے اندر ایک حرارت پیدا ہوتی ہے

عمران خان کی رضامندی کے بغیر صدر مفاہمت کی پیشکش نہ کرپاتے

دیر کےعلاقے باروال میں دھماکا، 2 فوجی جوان شہید

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی