08:24 pm
  راولپنڈی ، نقب زنی کی وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار

راولپنڈی (جنرل رپورٹر)تھانہ سول لائنز پولیس نے نقب زنی کی وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتارکر کے ڈیڑھ کروڑ روپے نقد،لاکھوں روپے مالیت کی مسروقہ الیکٹرونکس ، گھریلو اشیا اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمدکر لیاگرفتار ملزم ریکی کرکے گھر والوں کی عدم موجودگی میں وارداتیں کرتا تھاپولیس نے نقب زنی کی وارداتوں میں مطلوب
امتیاز حسین کو گرفتار کرکے ڈیڑھ کروڑ روپے نقد، لاکھوں روپے مالیت کی مسروقہ الیکٹرونکس ، گھریلو اشیااور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ مع ایمونیشن برآمدکر لیا پولیس کے مطابق گرفتار ملزم امتیاز حسین ریکی کرکے گھر والوں کی عدم موجودگی میں وارداتیں کرتا تھا، ملزم سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے جس کے خلاف راولپنڈی کے علاوہ لاہور میں بھی بیسیوں مقدمات درج ہیں اور ملزم نے دوران تفتیش دیگر اضلاع میں بھی وارداتوں کا اعتراف کیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

یکم دسمبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں 12روپے فی لیٹر کا اضافہ۔۔؟؟ عوام پر مہنگائی کا بم پھوڑنے کی تیاریاں

نادرا کی انوکھی غلطی، خاتون کے شناختی کارڈ پر شوہر کی بجائے چئیرمین نادرا کا نام لکھ دیا، نادرا سینٹر کے انچارج کو سزا ہو گئی

"این اے 133 کا الیکشن ملتوی ۔۔ ؟  الیکشن کمیشن نے ووٹو ں کی خریداری کی ویڈیوز آنے کے بعدبڑاعلان کردیا

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل