08:39 pm
بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، شدید بارشوں سے گھر بہہ گئے، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، مون سون سیزن میں اموات کی تعداد 230 سے تجاوز کرگئی ہے۔ماہرین کا کہناہے کہ موسمیاتی تبدیلی کی
 وجہ سے جون سے ستمبر تک مون سون بارشوں کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔بھارتی ریاست مغربی بنگال میں جاری شدید بارشوں کے سبب کرنٹ لگنے اور گھر گرنے سے متعدد افراد ہلاک ہوئے۔جھاڑ کھنڈ میں پانچ دن سے جاری شدید بارش سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ریاست مہاراشٹرا میں مون سون بارشوں سے کم از کم 200 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ہماچل پردیش میں سات افراد لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک ہوئے۔
 
تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی