09:12 pm
راولپنڈی جرائم تازہ ترین ، ،متعد د وارداتوں میں6موٹرسائیکل، گاڑی، نقدی چوری

راولپنڈی (جنرل رپورٹر)راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے چور ڈاکو متعد د وارداتوں میں6موٹرسائیکل، گاڑی، نقدی طلائی زیورات ، قیمتی مویشی ، و دیگر قیمتی اشیاء لے اڑے، پولیس کے مطابق تھانہ آراے بازار کے علاقے سے افضال، تھانہ ریس کورس کے علاقے سے طفیل، تھانہ پیرودہائی کے علاقے سے یحی خان، تھانہ صادق آباد کے علاقے سے محمد علی،عاطف،
تھانہ چونترہ کے علاقے سے اسرار کے موٹرسائیکل، صادق آباد کے علاقے سے علی حیدر،تھانہ سٹی کے علاقے سے لال خان کا رکشہ،تھانہ رتہ امرال کے علاقے میں اکرم کے گھر کے تالے توڑ کر اڑھائی لاکھ روپے کی نقدی ، تھانہ صادق آباد کے علاقے میں ظفر کی دکان کے تالے توڑ کر 17بیٹریاں،تھانہ کینٹ کے علاقے میں ملک شہزاد کے سنوکر کلب سے ایک لاکھ نوے ہزارروپے،تھانہ ریس کورس کے علاقے میں فرحت کے گھر کے تالے توڑ کر نقدی وغیرہ، سول لائن کے علاقے میں فہیم کے گھر سے دو لاکھ روپے نقدی، ایک تولہ ، تھانہ صدربیرونی کے علاقے میں غلام شبیر کے گھر سے اڑھائی تولہ زیور اور نقدی چور ، تھانہ روات کے علاقے میں مصطفی کے تین دبنے، دو بکرے اور ایک بکری،تھانہ مورگاہ کے علاقے میں احسن کا ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کا کتا چور ی جبکہ تھانہ نیوٹاون کے علاقے میں ایک ساتھ دو تاجروں کی الگ الگ دکانوں میں داخل ہونے والے چار ڈاکوئوں نے شہاب کی دکان سے 65ہزارروپے اور جنید کی دکان سے 25ہزارروپے چھین لیے گئے، پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی