09:17 pm
  چھوٹے ملازمین کو 50 فیصد مہنگائی الائونس دیا جائے،ایپکا

راولپنڈی ( خصوصی نامہ نگار)آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن نے حالیہ مہنگائی کی لہر سے نمٹنے کے لیے حکومت سے چھوٹے ملازمین کو کم از کم %50 مہنگائی الاؤنس دینے کا مطالبہ کیا ھے۔ اس وقت گھی اور کوکنگ آئل سمیت آٹا چینی و دیگر اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں بیش بہا اضافہ سے کم تنخواہ والے سرکاری ملازمین کسم پرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں
اوپر سے بجلی گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے جا اور ہفتہ وار اضافہ مہنگائی اسبابِ بن گئے ہیں۔ اس سے سبزیاں، دالیں اور فروٹ بھی قوت خرید سے باہر ھو چکیہیں حکومت مہنگائی کے جن کو کنٹرول کرنے میں برہ طرح ناکام ھے لہذا سرکاری ملازمین گریڈ 01 تا سترہ کی تنخواہیں اس لیول پر کی جائیں کہ ان کا گزارہ ھو سکے۔ اس وقت ایک نہیں کئی پاکستان بن چکے ہیں نیب، ایف آئی اے، عدلیہ، خصوصی محکموں کیوفاقی ملازمین اور بیوروکریٹ عام ملازمین سے کئی گنا زیادہ تنخواہیں وصول کر ر ہے ہیں جبکہ پنجاب کے ملازمین ان کے چوتھا حصہ بھی نہیں لے پا رہے ۔ ایپکا کے قائدین چوہدری مبشر احمد، راجہ آفتاب، شہزاد کیانی، سید فدا نقوی و دیگر نے کہا ھے کہ راولپنڈی اسلام آباد کا جڑواں شہر ہے لیکن روڈ کے ایک طرف ملازمین کے لیے خزانے کے منہ کھلے جبکہ دوسری طرف ملازمین دو وقت کی روٹی مشکل سے پوری کرنے سے لاچار ہیں وفاقی ملازمین کو مکانات کے کرایہ کی مد میں تنخواہ کے برابر الاؤنس اور دیگر یوٹیلیٹی و سیکرٹریٹ الاؤنس سے بھی نوازا گیا %25موجودہ رننگ پر یکم مارچ سے جبکہ صوبائی ملازمین ابھی تک محروم ہیں جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی