09:37 pm
ثناء اور داؤد کی زندگی اب کیسی گزر رہی ہے، ان کو کتنے کروڑ کی امداد دی گئی؟ ان کی مدد کرنے والوں کا بھانڈہ پھوٹ گیا

بازو نہیں اور نہ ہی ایک ٹانگ، پھر بھی محبت کی اعلیٰ مثال قائم کرنے والی ثناء نے داؤد سے شادی کرلی اور کچھ عرصہ قبل برطانوی خبررساں ادارے کے ایک انٹرویو سے عالمی ویب سائٹس پر بھی ثناء داؤد ایک ٹرینڈ بن گیا اور بہت وائرل ہوا۔ اس وقت ہر ایک نے یہی دعوے اور وعدے کئے کہ ہم داؤد کی مدد کریں گےا ور صرف داؤد کو ہی نہیں بلکہ ثناء کو بھی نوکری دلوائیں گے مگر کیا یہ سب حقیقت ہوا یا نہیں؟حال ہی میں ایک ویب ٹی وی کو انٹریو دیتے ہوئے ثناء
اور داؤد نے یہ واضح طور پر یہ بتا دیا ہے کہ حکومت نے جتنے بھی دعوے اور عودے کئے وہ سب جھوٹے تھے، کسی نے بھی ہمیں کوئی امداد نہیں دی، لوگوں نے بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے ہمارا نام لے کر ویڈیوز ہمارے ساتھ بنائیں اور پیسے دینے کا کہا لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا، انہوں نے اعلانات کئے، ویڈیوز بنائیں، لوگوں کو اپنی ہمدردی دکھائی اور پھر بھاگ گئے۔ ہمیں کسی نے علاج کروانے کے لئے پیسے دینے کا بھی کہا تو کچھ نہ دیا اور پھر وہ لوگ جو مدد کرنا چاہتے تھے، انہوں نے ان جھوٹے بیانات کی ویڈوز کو دیکھ کر میری مدد نہیں کی اور نہ علاج کروایا۔میرا علاج پاکستان میں تو ممکن ہے ہی نہیں ہاں باہر کے ممالک میں ہوسکتا ہے لیکن اتنے پیسے کہاں سے لاؤں کہ علاج کروا سکوں، میں اپنے ماموں کے گھر میں رہتا ہوں، مجھے کسی نے کوئی گھر نہیں دیا یہ سب کچھ ایک جھوٹ تھا کہ مجھے گھر بھی دیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی