10:16 am
 وزیراعظم عمران خان 4اگست کو لاہور کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) وزیراعظم عمران خان 4اگست کو لاہور کا دورہ کریں گے ، وہ وہ 4 اگست کو مصنوعی جنگل میں پودا لگائیں گے، 100 کنال پرمحیط میاواکی جنگل میں ایک لاکھ 12 ہزار پودے لگائے جائیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شہر لاہور کے لیے ایک اور اعزاز، سگیاں پارک کی سائٹ پر 100کنال پر محیط ایشیا کا سب سے بڑا میاواکی جنگل لگے گا۔ سیٹ پر ایک سو کنال پر ایشیا کا سب سے بڑا میواکی جنگل لگے گا۔ مصنوعی جنگل میں ایک لاکھ 12 ہزار سے زائد درخت لگائے جائیں گے جو تین سے پانچ سال کے دوران تناور درخت بن جائیں گے
 
۔پی ایچ اے حکام کے مطابق وزیر اعظم عمران خان 4 اگست کو میاواکی جنگل میں پودا لگائیں گے، گلشن اقبال پارک میں بھی 50کنال اراضی پر میاواکی جنگل لگے گا۔مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے ہارٹی کلچر آصف محمودکا کہنا ہے کہ اس سے پہلے جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا میاواکی جنگل لگانے کا ریکارڈ بھی لاہور کے پاس ہے۔ سگیاں پارک میں لگنے والے جنگل سے ماحولیاتی آلودگی میں کمی ہوگی۔ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی نے کہا ہے کہ سگیاں میاواکی جنگل میں پودے لگانے کا کام شروع کر دیا، یہ جنگل پانچ سال میں گھنا ہوجائے گا۔مون سون کے دوران لاہورمیں مزید 5 لاکھ 20 ہزار پودے لگانے کا ہدف مقررکیا گیا ہے ۔ پی ایچ اے نے جاپانی تکنیک میاواکی کے تحت جنگل لگانا شروع کر دئیے، اب تک شہر میں 51 مصنوعی جنگل لگائے جا چکے ہیں۔مون سون میں جنگلات لگانے کے لئے مزید 15 مقامات کی نشاندہی کر لی گئی، پی ایچ اے کے زیر انتظام 260 کنال اراضی پر میاواکی جنگل لگائے جائیں گے۔ سگیاں کے مقام پر میاواکی جنگل لگانے کے لئے پورے پارک میں کھدائی کر دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی