10:23 am
خیبرپختونخواہ حکومت کا بڑا اقدام ،اب ہر ماہ غریبوں کو مفت راشن ملے گا

پشاور(روزنامہ اوصاف)خیبرپختونخواہ حکومت غریبوں کیلئے بڑا ریلیف پروگرام کا آغاز کرنے جارہی ہے ، غریب طبقے کے لئے راشن پانی کیلئے 10ارب روپے مختص کردیئے گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخو امیں صحت کارڈ کے کامیاب میںصوبے کے بعد حکومت نے غریب و متوسط طبقے کےلیے راشن کارڈ متعارف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خیبر پختونخوا میں غریب طبقہ کی ضروریات پوری کرنے کے لیے صوبائی حکومت فوڈ پروگرام شروع کررہی ہے، وزیراعلیٰ کہتے ہیں نقد پیسوں کی بجائے لوگوں کو ان کی دہلیز پر راشن مہیا کریں گے۔
 
صوبے میں غریب افراد کو گندم کی فراہمی کےلیے بھی الگ سے 10 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں ،شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کے غریب پرور اقدامات قابل ستائش ہیں حکومت مزید بھی اقدامات اٹھائے۔فوڈباسکٹ پروگرام کے تحت صوبائی حکومت کی جانب سے ضرورت مند افراد کو ہرماہ مفت راشن فراہم کیا جائیگا۔ مہنگائی کا شکارعوام کے لئے حکومت کی جانب سے راشن کارڈ کا فیصلہ احسن اقدام ہے، پہلے مرحلے میں 4 اضلاع کے غریب و مستحق گھرانوں کو یہ کارڈ دیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی