11:23 am
وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔!!! ترین گروپ کے نذیرچوہان بارے بری خبرآگئی، ہسپتال منتقل

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔!!! ترین گروپ کے نذیرچوہان بارے بری خبرآگئی، ہسپتال منتقل

11:23 am

لاہور(نیو زڈیسک) پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی اور ترین گروپ کے رہنما نذیر چوہان کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی جس پرانہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رکن صوبائی اسمبلی نذیر چوہان کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی، طبیعت ناساز ہونے کے باعث نذیر چوہان کو پی آئی سی منتقل کردیا گیا،ایم پی اے نذیر چوہان پی آئی سی میں طبی معائنہ جاری ہے،پولیس انتظامیہ نے نذیر چوہان کو ہسپتال منتقل کیا،نذیرچوہان کو عارضہ قلب کے باعث پی آئی سی منتقل کیاگیا،
پی ٹی آئی رکن صوبائی اسمبلی نذیر چوہان کو پولیس نے مختلف مقدمات میں حراست میں لیا ہے۔واضح رہے کہ قبل ازیں اینٹی کرپشن کی ٹیمز پی ٹی آئی رکن صوبائی اسمبلی نذیر چوہان کی پراپرٹی ریکارڈ لینے ایل ڈی اے پہنچی، نذیر چوہان کی گلبرگ میں کمرشل پراپرٹی کا ریکارڈ حاصل کرنے کی کوشش کی گئی ،نذیر چوہان کی حال ہی میں اشرفی ٹاون سے الکریم سٹی میں تبدیل ہونے والی سوسائٹی کا ریکارڈ لینے کی بھی کوشش کی گئی ،ایل ڈی اے کے افسران و عملے نے از خود پلازہ اور سوسائٹی کی دوبارہ سکروٹنی شروع کردی۔علاوہ ازیں مشیر وزیر اعظم برائے احتساب شہزاد اکبر کیخلاف اشتعال انگیز بیان اور سائبر کرائم کے معاملے پر تحریک انصاف کے ایم پی اے نذیر چوہان کی ضلع کچہری میں پیش کیاگیا، عدالت نے نذیر چوہان کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا،ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر نے عدالت سے نذیر چوہان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی اور موقف اختیار کیا کہ نذیر چوہان کا موبائل فون اور واٹس ایپ ڈیوائس حاصل کرنی ہے۔نذیر چوہان کے وکیل نے کہا کہ نذیر چوہان نے شہزاد اکبر سے متعلق ایک نجی ٹی وی چینل کو بیان دیا تھا، موبائل فون اور واٹس ایپ پر کوئی پروپیگنڈہ نہیں کیا اس لئے کسی قسم کی ریکوری نہیں کی جانی چاہئے اور نہ ہی جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی