12:07 pm
 شوباز حکومت نے فنی تعلیم اور روزگار کی فراہمی میں مجرمانہ غفلت برتی ،فردوس عاشق اعوان

لاہور(روزنامہ اوصاف)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شوباز حکومت نے فنی تعلیم اور روزگار کی فراہمی میں مجرمانہ غفلت برتی جبکہ بزدار حکومت پاکستان کی پہلی سکل پالیسی تیار کرلی ہے۔ٹیوٹا کے لئے تین ارب روپے کابجٹ دیا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کیا ۔فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ سابق نااہل شوبازحکومت نے فنی تعلیم کے فروغ اور روزگارکی فراہمی کےحوالے سے مجرمانہ غفلت کامظاہرہ کیا۔پی ٹی آئی حکومت
 
وزیراعظم عمران خان کے وژن اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی قیادت میں بڑے پیمانے پر روزگار کی فراہمی کیلئے فنی تعلیم کو اولین ترجیح دے رہی ہے۔فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ اپرنٹس شپ ایکٹ کے تحت نوجوانوں کو انڈسٹریز میں ٹریننگ دی جارہی ہے۔اپرنٹس شپ ایکٹ سے نوجوانوں کو آن جاب ٹریننگ کی سہولت۔پنجاب حکومت نے پاکستان کی پہلی سکل پالیسی تیار کرلی ہے۔ٹیوٹا کے لئے تین ارب روپے کابجٹ دیاہے۔ہنر مندنوجوانوں کو روزگارکی فراہمی کیلئے سکل پنجاب پورٹل بنایاگیا ہےفردوس عاشق اعوان نے کہاکہ ملکی تاریخ کاپہلاسکل ٹیکنالوجی پارک بننے جارہا ہے۔پنجاب کاپہلا سکل میپنگ پراجیکٹ کامیابی سےجاری۔وزیراعلیٰ ہنر مند پروگرام کے تحت1لاکھ سے زائدنوجوانوں کو مفت فنی تعلیم دی گئی۔پنجاب میں نئی ٹیکنیکل یونیورسٹیاں بنائی گئیں۔سیالکوٹ میں عالمی معیارکی انجینئرنگ یونیورسٹی بنائی جارہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی