12:08 pm
شمالی وزیرستان میں فورسز پر حملہ، ایک اہلکار شہید

میرانشاہ(ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان کے تحصیل شوال میں پاک افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز پر نامعلوم شدت پسندوں کی فائرنگ اور آئی ای ڈی حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور 2زخمی ہوگئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق ڈابر میانی کے مقا م پر ہفتے کو فورسز پر نامعلوم شدت پسندوں
نے فائرنگ کی جس سے اہلکار سید رحمن موقع پر شہید جبکہ لانس نائیک طارق اور لانس نائیک عاطف زخمی ہوئے جنھیں میرانشاہ اسپتال منتقل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق فورسز نے بھی بھرپور جوابی کارروائی کی،علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران ایک آئی ای ڈی دھماکے سے پھٹ گئی تاہم اس میں فورسزکے جوان محفوظ رہے۔شوال شمالی وزیرستان کا انتہائی مغرب میں واقع پاک افغان سرحد کے ساتھ متصل علاقہ ہے جہاںہر طرف گھنے جنگلات اور اونچے اونچے پہاڑ ہیں جس کو ضرب عضب کے بعد سے اب تک کلیئر قرار نہیں دیا گیا ہے اسی وجہ سے اس علاقے میں اکثر اوقات فورسز کی چیک پوسٹوں پر حملے ہو تے رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین کی دوشنبے جانے والے  وفد میں شمولیت کی تحقیقات کا مطالبہ

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے ،بارشیں ختم ہونےوالی نہیں۔۔ مون سون کاسلسلہ کب تک چلے گا، ماہر موسمیات نے خبردار کردیا

8 ماہ قبل چوری ہونےوالی لگژری گاڑی رکن اسمبلی کے گھر سے برآمد

سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کو نیا دھچکا؛ پریشان کن خبر

 اسد عمر نے سی پیک پر کام رکنے کے دعووں کی تردید کردی

یہ پاکستانی عوام کو ہو کیا گیا ہے بھائی جی ، سیالکوٹ میں 5افراد کی خاتون ساتھ ز ی ا د ت ی کا ڈراپ سین،اصل واقعہ سامنے آیا

پاکستان نیوزی لینڈ ٹیموں کا قافلہ راستے میں تھا کہ اچانک ایک گاڑی تیزی سے آئی اور پھر کھلبلی مچ گئی

شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

جاوید لطیف نے اپنے انٹرویو میں کن کن لوگوں کے نام لے کر کیا کچھ کہا تھا

 پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سیریز منسوخ ہونے پر افسوس ہوا، برطانوی ہائی کمشنر

 خاتون سے پانچ افراد کی ز ی ا د ت ی کی حقیقت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی افواہیں، جام کمال کی وضاحت

سکول بند کر دیے جائیں ، اطلاعات درست ثابت ہوئیں ، اساتذہ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی