03:12 pm
لودھراں ،مکان کی چھت گرنے سے 5بچے جاں بحق ،3زخمی

لودھراں(روزنامہ اوصاف)لودھراں کے علاقے اڈا سکندری میں مکان کی چھت گرنے سے 5 بچے جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق اڈاسکندری میں ایک زیر تعمیر گھر کی چھت گرنے سے آٹھ بچے ملبے تلے دب گئے ، حادثے کی اطلاعات ملتے ہی ریسکیوٹیمیں جائے وقوعہ
پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیوںمیں حصہ لیتے ہوئے پانچ بچوں کی لاشیں اور تین کو زخمی حالت میں ملبے سے باہر نکال لیا ۔ریسکیو حکام کے مطابق بچے زیرتعمیر چھت کے نیچے رکھا گیا ٹی وی دیکھ رہے تھے کہ اچانک چھت ا ن پر آگری ۔زخمی ہونیوالوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔پانچ بچوں کی لاشیں دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار تھی اور علاقے میں سوگ اور خوف کا عالم پایا جاتا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔