03:40 pm
پروگرام لائیو ہے یا ریکارڈ شدہ ؟ سینئرصحافی کی وزیراعظم کو آزمائشی کال

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان براہ راست کال پر ہیں یا نہیں ؟ سینئر صحافی کی آزمائش پرعمران خان نے کیا جواب دیا ؟اتوار کے روز وزیراعظم کی جانب سے عوام سے براہ راست فون پر رابطے کے دوران نجی ٹی وی کے سینئر اینکرپرسن حبیب اکرم نے کال اور وزیراعظم عمرا ن خان سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہاکہ میں نے تو آپ کو آزمانے کیلئے کال کی کہ آپ لائیو کال لے رہے ہیں یا پروگرام ریکارڈ شدہ ہے ؟ مگر آپ تو سچ مچ لائیو کال لے رہے ہیں ۔
 
جس پر وزیراعظم نے کہاکہ آزاد میڈیا ملک وقوم کی بہتری کیلئے ضروری ہے ،وزیراعظم نے کہاکہ آزاد میڈیا ایک ملک کیلئے بہت بڑی نعمت ہے ،میڈیا پر صرف اعتراض صرف اس وقت اٹھاتا ہوں جب حکومت کیخلاف فیک پروپیگنڈہ کیا جاتا ہے ، بھارت نے میڈیا کے فیک اکائونٹ بنائے گئے ہیں جو پاکستان کیخلاف استعمال ہورہے ہیں اور وہ پاکستان کیخلاف زہریلا پروپیگنڈہ کررہا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے،انوارالحق

آئندہ الیکشن کیلئےالیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری

خاور مانیکا کے کہنے پر کمرے میں جاتا تو عمران خان مجھے ڈانٹ کر نکال دیتے تھے، گواہ محمد لطیف

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،نثار احمد  کا اعزاز،پانچ رنز پر 5کھلاڑی آؤٹ

پاکستانی ویمن  ٹیم کی تاریخی  کامیابی،ٹی 20 میں واضح برتری حاصل کرلی

غزہ  جنگ،فلسطینیوں کی نسل کشی جاری،2روز میں 800 سے زائدافرادشہید

احسن اقبال مہنگائی کے ذمہ دار، سارا کٹھا چٹھا تیار کررکھا ہے، دانیال عزیز

پنجاب میں ڈینگی کے وار تیز، 50نئے کیسز کی تصدیق