07:01 pm
حلیم عادل شیخ کی گاڑی پر نوابشاہ میں پتھراؤ،۔۔۔حکومتی وزرا کی مذمت

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی گاڑی پر پتھراؤ کیا گیا ہے۔حلیم عادل شیخ نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ ان پر نوابشاہ میں پتھراؤ کیا گیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ آصف زرداری اور بلاول زرداری نے اپنے غنڈوں سے ان پر حملہ کرایا، فائرنگ اور پتھراؤ کیا گیا۔حلیم عادل شیخ نے ٹویٹ میں لکھا کہ گزشتہ روز آئی جی سندھ کو سیکیورٹی کے لیے خط بھی لکھا تھا لیکن سیکیورٹی فراہم نہیں کی گئی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر، مراد سعید اور شہباز گل نے حلیم عادل
شیخ کی گاڑی پر پتھراؤ کی مذمت کی ہے۔اسدعمر نے مطالبہ کیا ہے گاڑی پر پتھراؤ کا نوٹس لینا چاہئے اور فوری طور پر حملہ کرنے والے لوگوں کو گرفتار کرنا چاہیے۔مراد سعید نے ٹویٹ کیا کہ اس قسم کے اوچھے ہتکھنڈوں سے نا اہلی نہیں چھپ سکتی اور نہ ہمارے کارکنوں کے حوصلے پست ہوں گے۔ خوف بتا رہا ہے کہ تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے۔شہبازگل نے الزام لگایا کہ پیپلزپارٹی سندھ میں بوکھلاہٹ کا شکار ہوکر پی ٹی آئی رہنماؤں پر حملے کروا رہی ہے۔ مسلسل شکست کے بعد بلاول زرداری کو سندھ میں بھی شکست دکھائی دے رہی ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔