09:13 pm
 فتح جنگ، من پسند حلقوں میں تعینات پٹواریوں کے تبادلے

فتح جنگ ( نمائندہ اوصاف) فتح جنگ میں پٹواریوں کے تبادلوں کا جھکڑ ،محکمہ مال کے برسوں سے تعینات کلرکس اور کلاس فور ملازمین کے بھی تبادلے کئے جائیں ، حکومت پنجاب کی ہدایت پر کئی کئی برسوں سے من پسند حلقوں میں تعینات پٹواریوں کے تبادلے کر دئیے ہیں تاہم محکمہ مال میں تعینات کلر ک بادشاہوں اور کلاس فور جو کئی کئی سالوں سے
ایک ہی جگہ پر تعینات ہیں اور محکمہ کے دفاتر پر ان کا قبضہ ہے جو تحصیلداروں ،پٹواریوں گرداوروں اور دیگر افسران سے زیادہ با اثر بھی ہیں اور کرپٹ بھی ہیں ان کے تبادلے نہیں کئے گئے رجسٹری کلرک،اسسٹنٹ کمشنر کے دفاتر میں تعینات کلرکس و دیگر عملہ ،تحصیلداروں کے ریڈر کلرک اور کلاس فور جو ان دفاتر کے اصل کرتا دھرتا بنے ہوئے ہیں ان کی تعیناتیوں کو کئی کئی برس ہو چکے ہیں اگر ان دفاتر سے کرپشن کا خاتمہ کرنا ہے اور عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کرنا ہے تو کلریکل سٹاف اور کلاس فور ملازمین کے دوسری تحصیلوں میں تبادلے کئے جائیں۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی