10:18 pm
یہ ہوئی نا بات ۔۔۔!!! بیرون ملک جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بیرون ملک جانے کے خواہش مند وہ پاکستانی طلبا جن کی عمر 17 سال ہے ان کی کوروناویکسینیشن کی اجازت دے دی گئی۔ذرایع کا کہنا ہے کہ تعلیم حاصل کرنے کے لیے بیرون جانے خواہش مند 17 سال کے عمر کے طالب علموں کی بھی ویکسینیشن ہوگی، اس عمر کے طلبا کو موڈرنا ویکسین لگائی جائے گی۔اس حوالے سے ذرایع نے مزید بتایا کہ موڈرنا ویکسین، اسٹڈی ویزا رکھنے والے 17 سالہ طلبا کو دی جائے گی۔دوسری جانب ملک بھر میں کل سے موڈرنا ویکسین
18 سالہ شہریوں کو لگائی جائے گی۔ اس سے قبل موڈرنا ویکسین صرف دائمی امراض کا شکار افراد کو لگائی جا رہی تھی۔خیال رہے کہ ملک میں صرف سترہ سال کے وہ طلبا ویکسین لگا سکیں گے جنہیں بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے لیے جانا ہے تاہم دیگر کو اجازت نہیں ہوگی۔علاوہ ازیں اٹھارہ سال کے لڑکوں کو موڈرنا ویکسین لگانے کا عمل کل سے شروع ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا